دلدلی کوئلہ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - معدنی کوئلے کی ایک قسم جو نسبتاً نرم اور بھربھری ہوتی ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - معدنی کوئلے کی ایک قسم جو نسبتاً نرم اور بھربھری ہوتی ہے۔